کشمیر جل رہا ہے،اور مولانا نے اسلام آباد پہ حملے کیلئے فوج تیار کر لی

974
Maulana Fazal ur Rehman receives Gaurd of Honour from his own Militia.

اس وقت جب پاکستان کی آواز پہ ساری دنیا کشمیر کیلئے آواز اٹھانے لگی، مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد پہ حملے کیلئے فوج تیار کر لی۔ پاکستان کے قانون کے مطابق کسی کو پاکستان میں ذاتی ملیشیا بنانے پر دفعہ 256 لگا کر 5 سال کیلئے جیل میں ڈالا جانا چاہیے۔ لیکن ادارے اب تک چپ کیوں۔ دیکھیے چوہدری غلام حسین کا تبصرہ۔

دیکھیے، فضل الرحمن کی تیار کی گئی ملیشیاء اور اس کی تیاری۔

Previous articleVideo of Mahira Khan Dancing with Daniella Rahme became Viral
Next articlePrince William and Kate Middleton Arrive in Pakistan
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.