کافروں نے ہمارے مولوی کا بٹن والا سورج چوری کر لیا۔ مولوی اختر مینگل کا دعوی۔

1239
Molvi Akhtar Mengal

“سندھ میں ایک مولوی صاحب نے اپنا سورج اور اپنا چاند بنایا ہوا تھا ۔ وہ رات کو سورج کا بٹن دباتا تو پورے سندھ میں روشنی ہو جاتی تھی “- مولانا منظور مینگل کا حیرت انگیز دعویٰ۔

https://youtu.be/pi691Cozwks
Video: Molvi Akhtar Mengal reveals about Science innovation in Sindh.

مذید دیکھیں: تین بھائی 15 سالہ سگی بہن سے زیادتی کرتے رہے۔

‏کافروں نے مسلمان مولوی کا بنایا ہوا سورج اور چاند بٹن سمیت چوری کر لیے۔ اور وہ کتاب بھی چوری کی گئی جسمیں مولوی صاحب نے فارمولا درج کیا تھا۔
مولانا منظور مینگل کے مطابق سندھ میں ایک مولوی نے سورج اور چاند بنایا ہوا تھا ۔ وہ رات کو بٹن دباتا تو سندھ میں روشنی ہو جاتی۔

https://www.facebook.com/ibcurdu/videos/613465869476306/
Video of Molvi Akhtar Mengal about Science and sun in Sindh.