مفتی قوی کا ‘میرا جسم میری مرضی کا نعرہ’ اور خفیہ نکاح کی کہانی لائیو پروگرام میں

767
Video: Mufti Qavi with Mubashir Lucman via Mubashir Lucman YouTube channel.

رنگین مزاج و نام نہاد مفتی جس نے سوشل میڈیا گرل قندیل بلوچ کے ساتھ شہرت پائی، پھر اپنی رنگین فطرت سے شہرت نما بدنامی حاصل کرتے گئے۔ حال ہی میں مبشر لقمان کے ساتھ ایک لائیو پروگرام میں گل افشانی کرتے نظر آئیے۔ سنیے اور سر دھنیے۔

مزید دیکھیں: رحیم یار خان، دس سالہ بچی کے ساتھ درندگی کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔