Mufti Tariq Masood Praises Imran Khan on His Speech at UNGA

1014

ساری دنیا کو پتا ہے، کتنی زبردست تقریر عمران خان نے کی ہے۔ اور اس تقریر پہ سب سے زیادہ پریشان جو لوگ ہوئے ہیں، وہ یہودی ہوئے ہیں۔ کیونکہ کئی سالوں سے اسلام دشمن قوتیں میڈیا پہ جو پروپیگینڈا کر رہی تھیں، اس پروپیگنڈے کا اس ایک تقریر نے دھجیاں اڑا دیں۔ مفتی طارق مسعود صاحب کا تبصرہ سنیں۔

“پردے پر ہمارے ایک گھنٹے بیان کا وہ امپیکٹ نہیں ہوتا جو ایک بڑی شخصیت کی بیوی کے پردے کا پڑتا ہے۔ جب ایسی شخصیت بات کرتی ہے تو اس کا دباؤ…!! سنئے مفتی طارق مسعود صاحب کا تجزیہ۔

Video: Mufti Tariq Masood Praises Imran Khan.
-advertisement-

Also Watch:

https://www.newpakweb.com/ayesha-zulfiqar-rape-and-murder-case-complete-details/amp/
A 16 years old, 10th grade student raped and murdered in Narowal.