نوازشریف صاحب انٹرویو سے پہلے طے کرتے ہیں کہ اینکر کون سا سوال پوچھے گا۔ طلعت حسین

1034

گزشتہ روز کرونا وائرس سے متعلق بریفنگ میں غیر متعلقہ سوالات پوچھنے پہ وزیراعظم عمران خان نے رؤف کلاسرا، محمد مالک، ندیم ملک، ارشاد بھٹی اور دیگر اینکرز کو جھاڑ پلا دی کہ یہ بریفنگ کرونا وائرس پہ ہے اس سے متعلق سوالات پوچھیں ۔

https://www.facebook.com/358685831667208/posts/561917918010664/

وزیراعظم عمران خان کی جھاڑ کے بعد ان میڈیا اینکرز نے میڈیا اور سوشل میڈیا پہ واویلا مچایا ہے کہ ان کو سوالات کرنے کی آزادی نہیں دی جاتی۔ ملاحظہ کریں ان اینکرز کو نوازشریف کے زمانے میں کتنی آزادی دی جاتی تھی۔

https://twitter.com/I_M_Imrann/status/1242849355293511681?s=19
https://twitter.com/DirojayKhan1/status/1242683318522568714?s=19