نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ ملاقات، کیا کسی سازش کی تیاری؟

994
Nawaz Sharif meets with suspicious person secretly in London

لندن: علاج کے غرض سے لندن میں موجود سابق وزیراعظم نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ ملاقات نے ہل چل مچادی۔

مزید: پاک فوج کو خلائی مخلوق کہنے والوں کی کھسیاہٹ دیکھیں۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں ایک پراسرار شخص نے ملاقات کی جو انتہائی خفیہ رکھی گئی، ملاقات کے لیے آنے والے پراسرار شخص کو میاں شہبازشریف اپنی گاڑی میں دو میل دور سے بٹھا کر لائے۔

Video: Nawaz Sharif meets with suspicious person secretly in London. Man left after from back door staying in the apartment of Nawaz Sharif for 40 minutes.

مزید دیکھیں، نوازشریف بونگے انداز میں ڈرون کو پکڑنے کا کہہ رہا ہے۔

نوازشریف سے نامعلوم شخص کی ملاقات 40 منٹ سے زائد جاری رہی اور اس پراسرار شخص کو اپارٹمنٹ کے پچھلے دروازے سے نکالا گیا۔

Suspicious person meets Nawaz Sharif secretly and leaves after 40 minutes.

پراسرار شخص کو چہرہ چھپا کر ایون فیلڈ اپارٹمنٹ لایا گیا تھا، ان مناظر کو پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے ریکارڈ کر لیا جب کہ ملاقات کے حوالے سے مذکورہ شخص سے سوالات کیے گئے تو انہوں نے جواب دینے سے صاف انکار کردیا۔

-advertisement-

چہرہ چھپائے شخص کی نواز شریف سے پراسرار ملاقات پرسوال اٹھ گئے ہیں کیونکہ نوازشریف سے ان کے پارٹمنٹ میں پارٹی رہنما تک ملاقات نہیں کرتے اور یہی وجہ ہے کہ نوازشریف کی سالگرہ کا کیک بھی دروازے پر کاٹا گیا تھا اور سیاسی رہنماؤں کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

Source