More

    اوریا مقبول جان نے تنقید کرتے ہوئے عمران خان کو فرعون کا لقب دے دیا۔

    https://www.facebook.com/1287054257990452/posts/3365929353436255/

    اوریا مقبول جان نے وزیراعظم عمران خان پہ تنقید کرتے ہوئے عمران خان کو فرعون کا لقب دے دیا۔ ایک پراگرام میں اوریا مقبول جان نے وزیراعظم عمران خان پہ شدید اور نامناسب الفاظ میں تنقید کی جس کے بعد سوشل میڈیا اوریا مقبول جان کو جاہل اور تھرڈ ڈویژن بے اے پاس بولنے لگا۔

    https://twitter.com/All_To_learn/status/1243841834931179520?s=19

    ایک اور جگہ عمران خان پہ تنقید کرتے ہوئے اوریا مقبول جان کا کہنا تھا۔

    ‏میں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کی فرعونیت کی سزا اس پوری قوم کو نہ دے اللہ تعالیٰ نےاپنی ایک نشانی کےطور پر ایک وبا نازل کی ہوئی ہے لیکن اس شخص کے اندر سے نہ انا نکلتی ہے نہ عمران خانی نکلتی ہے۔ اس شخص کو اتنا غرور اور تکبر کس چیز کا ہے؟

    https://twitter.com/HafizMU25631623/status/1243549615795752960?s=19

    حال ہی میں وزیراعظم عمران خان کے ہاتھوں میڈیا اینکرز کی چھترول کے بعد تمام میڈیا اینکرز بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور وزیراعظم پہ تنقید کے تیر چلانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہے۔

    -advertisement-