‏تیزگام ایکسپریس ٹرین لیاقت پور کے قریب آتشزدگی کا شکار
65 مسافر موقع پر ہی جانبحق اور متعدد زخمی۔
ٹرینوں میں کسی بھی قسم کا آتشگیر مادہ، گیس سلنڈر منع ہے۔مگر لوگ باز نہیں آتے۔اور یہ حادثہ بھی گیس سلنڈر کی لیکیج سےہوا۔

‏وزیر ریلوے شیخ رشید نے حادثے کی ذمہ داری مسافروں پر عائد کر دی، سوال یہ ہے کہ مسافروں کو انتظامیہ کے جانب سے گیس سیلنڈر ٹرین کے اندر لے کر جانے کی اجازت کس نے دی؟ دوران سفر گیس سیلنڈر استعمال کو اجازت کس نے دی؟

‏وزیراعظم عمران خان نے سانحہ تیزگام پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے فوری انکوائری کاحکم دے دیا اور کہا رزخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہو۔

Image Tezgam Express catches fire near Liaquatpur
Image: Tezgam Express catches fire near Liaquatpur

تیز گام میں آگ کیوں لگی عینی شاہد کا بیان

Your Comments Will help Us to Improve.