سعودی عرب: پاکستانی نوجوان نے سیلاب میں ڈوبتے سعودی شہری کی جان بچا لی ۔
گجرات سے تعلق رکھنے والے شکیل احمد کو سعودی عرب نے سول ایواڈ سے نواز دیا…  شکیل احمد کا تمام انعامات ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان ..
Video Credit News Alert Gujrat.

Your Comments Will help Us to Improve.