پاکستانی پولیس نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی ویکسین دینا شروع کر دی۔ ویڈیو

992
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/560382128164243/
Video of Pakistani police stopping Coronavirus from spreading.

کل کراچی اور آج پورے پاکستان میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا ہے تاکہ کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔ لیکن لاک ڈاؤن کے باوجود بہت سے پاکستانی پکنک منانا چاہتے ہیں۔ اسی تناظر میں ایسے بے پروا شہزادوں کیلئے پاکستانی پولیس نے ویکسین دینا شروع کر دی ہے۔

مزید دیکھیں؛ اٹلی کے ایکباپ نے اپنی بیٹی کی حالت کی ویڈیو جاری کر دی اور لوگوں کو خبردار کر دیا۔

https://twitter.com/leo554323/status/1242055642984198145?s=19
https://twitter.com/TheViralT/status/1242063824427065345?s=19
https://twitter.com/_M1SHAK/status/1242066627463720962?s=19