پیر پنجر سرکار نے کرونا وائرس کا انوکھا علاج بتا دیا۔ کبوتر کے پوٹے کی جھلی سے

891

وطن عزیز پاکستان میں آئے روز نت نئے شگوفے سامنے آتے ہیں۔ آج کل کرونا وائرس نے ہوری دنیا کو بدحواس کیا ہوا ہے، تو اسی سلسلے میں پاکستان کے انوکھے دانشور انوکھے علاج نکال کر لا رہے ہیں۔

ایسا ہی ایک پرفیکٹ علاج، پیر پنجر سرکار نے بھی دریافت کیا ہے۔ دیکھیں ذیل میں دی گئی ویڈیو میں۔

https://www.facebook.com/1016726001683083/posts/3113054768716852/
Video: Peer Pinjar Sarkar tells the perfect cure for Coronavirus.

مزید دیکھیں: کرونا کے علاج کیلئے، ڈونلڈ ٹرمپ اور عالمی ادارہ صحت مجھ سے رابطہ کرے، علامہ ضمیر اختر نقوی نیپال کے جنگلات والے۔

https://twitter.com/TheViralT/status/1240361873024958465?s=09