سندھ: کرونا کے شبہ میں رکھے زائرین نے مراد علی شاہ کی کارکردگی کے پول کھول دیے

1447
https://youtu.be/M_wlkhTFjOk
Video: People in Quarantine in Sindh, exposing the management of Murad Ali Shah.

گزشتہ چند دنوں سے کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے حوالے سے میڈیا، سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ کو سپر ہیرو دکھا ریا تھا۔ اور سندھ حکومت کے اقدامات کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا رہا تھا۔

مزید دیکھیں: سلمان شہباز کا ہر مہینے فون آ جاتا کہ اس بھارتی کو ویزا دیں۔ سابق پاکستانی سفیر عبدالباسط کے نوازشریف کی ملک دشمنی سے متعلق انکشافات۔

لیکن سندھ میں کرونا وائرس کے شبہ میں روکے گئے زائرین نے مراد علی شاہ کی کارکردگی کے سب پول کھول دیے۔ زائرین سراپا احتجاج ہیں۔ اور ان کا کہنا کے کہ یہاں گٹر ابل رہے ہیں۔ پینے کا پانی نہیں ہے نا ہی بجلی ہے۔

مزید دیکھیں؛ وزیر اعلی پنجاب نے تین ہزار یونٹس پہ مشتمل دنیا کا سب سے بڑا قرنطینہ بنا دیا۔ جسے مزید چھ ہزار یونٹس تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ اندر کے انتظامات دیکھیں۔

https://www.facebook.com/358685831667208/posts/556928911842898/
Video: Performance of Murad Ali Shah during Coronavirus outbreak.