More

    چرس اور شراب فراہم کی جائے، قرنطینہ میں رکھے زائرین کا مطالبہ

    https://www.facebook.com/100044785007808/posts/149293609906805/

    ہمیں چرس اور شراب فراہم کی جائے ورنہ ہاتھا پائی کریں گے۔ فیصل آباد قرنطینہ میں رکھے زائرین کا مطالبہ۔ سوشل میڈیا پہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں فیصل آباد قرنطینہ سینٹر کی انتظامیہ ایک انوکھی مشکل سے دوچار نظر آتی ہے۔

    مزید دیکھیں: مردان میں ایک اور ننھی کلی حیوانیت کی بھینٹ چڑھ گئی۔