Imran Khan will Visit UAE

Prime minister Imran khan will visit UAE tomorrow. Foreign minister Shah Mahmood Qureshi is already in UAE.
Watch details. (Mobile phone users Rotate there phones to watch clear video view.

تفصیل کے مطابق،  وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پہ، متحدہ عرب امارات جائیں گے ۔ پاکستان کو 3 ارب ڈالر سے زائد اقتصادی پیکیج ملنے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ بلوچستان میں موجود معدنی ذخائر میں، امارات کی کمپنیوں کی سرمایہ کاری سے متعلق معائدے ہوں گے۔
متحدہ عرب امارات،  3 ارب ڈالر سے زائد رقم، نیشنل بینک آف پاکستان میں تین سال کیلئے رکھے گا۔ جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو تقویت ملے گی۔
مزید پڑھیں ۔ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہر وقت کالے سوٹ میں ملبوس بریف کیس اٹھائے شخص کے ہاتھ میں کیا ہوتا ہے۔

Your Comments Will help Us to Improve.