Rape-attempt with 23-year-old girl in Muzaffarabad

‏آزادکشمیر مظفرآباد چہلہ بانڈی سے 23 سالہ لڑکی کو اغواہ کر کے اجتماعی زیادتی کرنے کی کوشش کی گئی,ان درندوں میں مسلم لیگ ن کا سٹی صدر مظفرآباد سہیل کیانی عرف شاکا، راجہ افضال اور سلطان کیانی شامل ہیں ان لوگوں پہ ایف آئی آر, ابھی تک درج نہیں ہو سکی۔

لڑکی کے باپ نے تھانے میں درخواست جمع کرائی ہے تاہم اب تک پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔ لڑکی کے والد کا دعوی ہے کہ ان پہ کیس سے پیچھے ہٹنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

Application for FIR against accused
والد کی ملزمان کے خلاف دی گئی درخواست کی کاپی

سوشل میڈیا پہ اس معاملے پہ آواز اٹھائی جا رپی ہے اور عوام الناس سے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔

‏آزادکشمیر مظفرآباد چہلہ بانڈی سے 23 سالہ لڑکی کو اغواہ کر کے اجتماعی زیادتی کرنے کی کوشش کی گئی,ان درندوں میں مسلم لیگ…

Posted by Gous pak ka dewana on Sunday, May 31, 2020

Your Comments Will help Us to Improve.