حضرت محمدؐ کی شان میں گستاخی روکنے کے لیے بل پر مسلم لیگ ن کا ایوان سے واک آوٹ

1080
PML-N walks out of Punjab assembly

‏پنجاب اسمبلی میں حضرت محمدؐ اور صحابہؓ کی شان میں گستاخی روکنے کے لیے پنجاب حکومت کی طرف پیش کردہ بل پر مسلم لیگ نون کے کئی ارکان کا ایوان سے واک آوٹ۔

Image by 24News HD
https://twitter.com/Sandhu_IVF/status/1270646087716614144?s=19

تاہم ‏پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے دیگر ارکان نے متفقہ طور پر مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی روکنے کے لیے بل منظور کرلیا۔ بل کی منظوری سے شرانگیزی کے دروازے کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا۔

‏پنجاب اسمبلی نے پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بک بورڈ کاترمیمی بل منظورکر کےخاتم النبیین حضرت محمد ﷺ، امہات المومنین، خلفائے راشدین، اہل بیت اور صحابہ کرام کے خلاف شر کا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا ہے۔ اسپیکر چوہدری پرویز الہی اور پنجاب اسمبلی مبارکباد کی مستحق ہے۔