لاک ڈاؤن اور احتیاط کے حکم کی خلاف ورزی پہ نوجوانوں کی پولیس کے ڈنڈوں سے تواضع

723
https://www.facebook.com/92799481765/posts/10156953588136766/
Video: Boys encountered by police after violating lockdown amid Coronavirus risks.

کرونا وائرس سے لا پرواہ پاکستانی قوم شاید ایسے ہی سدھرے۔ لاک ڈاؤن اور حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر نوجوانوں کی پولیس کے ہاتھوں ڈنڈوں سے تواضع نوجونواں نے موٹر سائیکلیں چھوڑ کر دوڑ لگا دی۔

کیا روس نے عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے سڑکوں پہ سینکڑوں شیر چھوڑ دیے؟ دیکھیں سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے والی سٹوری کی حقیق۔