سندھ کے سیاسی کارکنوں کے سامنے پولیس بھی بے بس ہے ۔ سرعام فائرنگ غنڈا گردی کرتے ان پارٹیوں کے اراکین عوام کے لیے پریشانی کا سبب بنتے ہیں ۔‏سندھ پولیس کا بڑا امتحان
کیا ان سیاسی کارکنوں کو لگام نہیں دی جا سکتی گالی نکالنے والے اور پولیس کے سامنے فائرنگ کرنے والے قانون سے بھی بڑے لوگ ہیں؟؟
آخر پولیس خاموش تماشائی کیوں؟؟

Political worker misbehaving with Police in Sindh

نیچے دی گئی وڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک سیاسی ریلی کے دوران کارکن ہوائی فائرنگ کر رہے تھے ۔

، جب ایک پولیس والے نے منع کیا تو کارکن اس سے لڑ پڑے اور گالیاں دینا شروع ہو گئے ۔

video:Political worker misbehaving with Police in Sindh
Tweet from a Twitter user about matter

Previous articleFatima Sohail Video Leaked, Ex-Wife of Mohsin Abbas Haider’s Video Scandal
Next article17-Year-Old Duaa Ahmad Emerged as a Hero After Wisconsin shooting

Your Comments Will help Us to Improve.