جب تک کلمہ نہیں پڑھو گی راشن نہیں ملے گا، غریب مسیحی خاتون کی ویڈیو

922
https://www.facebook.com/shakir.bukhari.9/videos/1858140004317878/
Video: Poor Christian woman was forced to divert from her faith for a bag of rations.

کرونا وائرس کی وباء شاید اتنا درد نہیں دے رہی جتنا درد غریبوں کو غربت کی وجہ سے سہنا پڑ رہا ہے۔ اللہ کی مخلوق اللہ کی ہی مخلوق کی محتاج ہو گئی ہے۔ لیکن اللہ کے کچھ بندے اللہ کی مخلوق کی بےبسی پہ قہقہے لگا رہے ہیں۔

کراچی، کورنگی ایک سے ایک مسیحی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہو رہی ہے، جس میں خاتون کا کہنا ہے کہ انکو راشن دینے کیلئے ان کا مذہب چھوڑنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اور مذہب نہ چھوڑنے پہ ان کو راشن دینے سے انکار کر دیا گیا۔

“انہوں نے مجھے کہا جب تک کلمہ نہیں پڑھو گی، راشن نہیں ملے گا۔ سنیے غریب مسیحی خاتون کی گفتگو”۔ مکمل تفصیلات نیچے دی گئی ویڈیو میں۔ اللہ اپنی مخلوق کو کسی انسان کا محتاج نہ کرے۔

https://www.facebook.com/539685396852512/posts/747843396036710/
https://twitter.com/TheViralT/status/1249056793222885376?s=19