Poor Labour Humiliated by Influential People in Raheem Yar Khan

2471
https://www.facebook.com/Cornalockdown1/videos/343308053292733/

سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ‏نورےوالی رحیم یار خان کے بد نام زمانہ بدمعاش سردار شیخ اور اس کا بھائی کالی شیخ ایک غریب محنت کش پر ظلم اور زیادتی کر رہے ہیں۔ یہ واقعہ گذشتہ رات کا ہے۔

واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے کے بعد پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ تشدد کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گی ہے۔