یا موت دے دو، یا راشن دے دو، سندھ کی غریب عوام چیخ پڑی

1576
https://www.facebook.com/539685396852512/posts/738915890262794/

یا موت دے دو یا ہمیں راشن دو، میں دس دن سے دھکے کھا رہی ہوں، ایک کلو راشن تک نہیں ملا” یہ دل چیر دینے والے الفاظ سندھ کی ایک غریب عورت نے ادا کیے۔

مزید دیکھیں: ترکی کے باحیثیت افراد نے اپنی غریب عوام کی مدد کرنے کی مثال قائم کر دی۔

کروناوائرس کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نے غریب عوام کو سسکنے پہ مجبور کر دیا۔ وباء کے خطرے سے حکومتوں نے عوام کو گھروں تک تو محدود کر دیا ہے۔ لیکن غریب عوام جن کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ۔ انہیں اب بھوک چیخنے پہ مجبور کر رہی ہے۔

یہ فریاد ایک سندھی عورت نے کی کہ “یا موت دو یا راشن دو” لیکن پاکستان کے ہر صوبے کی غریب عوام اسی حالت میں ہے۔

Previous articleVideo: Man Caught Stealing Hand Sanitizer From ATM Booth
Next articleعمران خان اس ستر سالہ بڑھیا کو تمہاری مدد کی ضرورت ہے۔ ماں جی کی التجا
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.