احادیثِ نبوی ﷺ کا مفہوم ہے کہ کسی پر خرچ کرو تو اسکی عزتِ نفس کو مجروح نہ کرو، اسکی آنکھوں تک میں بھی نہ دیکھو، یہاں تک کہا گیا کہ ایک ہاتھ سے صدقہ خیرات کرو تو دوسرے کو علم تک نہ ہو۔
مزید دیکھیں: یا موت دے دو یا ہمیں راشن دو، سندھ کی غریب عوام چیخ پڑی۔