کالے کوٹ والوں ‘وکیلوں” کی عوام کے ہاتھوں شدید پٹائی ہو گئی۔

1146

کالے کوٹ والوں کی بدتمیزیاں تو پورے دیس میں مشہور ہیں۔ پچھلے دنوں ایسے ہی ایک کالے کوٹ والے کی ویڈیو لیک ہوئی تھی، جس میں وہ ایک کمزور لڑکی پہ تشدد کر رہا تھا۔ لیکن اس بار ان کو لینے کی دینی پڑ گئی۔ جب پنجاب کارڈیالوجی میں بدتمیزی پہ عوام نے وکیلوں کو پکڑ کر دھو ڈالا۔ ویڈیو دیکھیں ۔

https://www.facebook.com/539685396852512/posts/646012549553129/
Video: Public Beats lawyers in Punjab Cardiology centre.

Also, Watch Model Samra Chaudhary scandal.

HareemShah leaked video scandal and details.

https://twitter.com/Israr____Ahmed/status/1199274439143235584?s=19