سولہ سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش، مزاحمت پہ لہولہان کر دیا۔ ویڈیو

867
https://www.facebook.com/FristNewsHD/videos/223895908864073/
Video: Rascals assaulted a 16-year-old girl in Vehari.

ویہاڑی، تھانہ دھینگی کی حدود میں 16 سالہ سالہ لڑکی پہ اوباش لڑکوں کا تشدد، مزاحمت کرنے پہ ڈنڈوں سے مار مار کر لہولہان کر دیا۔ عوام کے اکٹھا ہو جانے پہ موٹرسائیکلوں پہ بیٹھ کر فرار ہو گئے۔ ‎‎

تفصیلات کے مطابق، تھانہ ٹھینگی کی حدود میں یوسف اوڈ کے گھر آئی ہوئی مہاما جس کی عمر 16/17سال ہے، کے ساتھ گاؤں کے اوباش لڑکوں نے گھر میں گھس کر زبردستی کرنے کی کوشش کی، لڑکی مزاحمت کرتی ہوئی باہر راستے پہ آ گئی۔

https://www.facebook.com/124332215076211/videos/660916697806292/

لڑکوں نے سرعام روڈ پر لڑکی پر تشدد کیا اور لہولہان کر دیا۔ لوگوں کے اکٹھے ہونے پہ تینوں لڑکے ڈنڈے لہراتے ہوئے موٹرسائیکل پر فرار ہو گئے۔ واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوئی ہے اور لوگوں نے ان لڑکوں کے خلاف فوری ایکشن کا مطالبہ کیا ہے۔