کراچی میں مخیر حضرات کا دیا گیا راشن دکانوں پہ بیچا جانے لگا۔ ویڈیو دیکھیں

804

چھتوں پہ اذانیں دے کر کیا فائدہ۔ کرونا وائرس کا لاک ڈاؤن اور مصیبت کی گھڑی میں کراچی میں مخیر حضرات کا دیا گیا راشن دکانوں پہ بیچا جانے لگا۔ سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھیں اور تبصرہ کریں۔

https://twitter.com/Aminseyal2/status/1244975885746417670?s=19