‏‎امریکہ میں ہونے والے احتجاج میں قرآن مجید کی آیات پڑھ کر سنائی جا رہی ہیں۔

834
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/610133803189075/
Video: protesters Reciting Holly Quran in the protest for George Floyd

‏‎امریکہ میں ہونے سیاہ فام کے قتل کے بعد احتجاج میں قرآن مجید کی آیات پڑھ کر سنائی جا رہی ہیں،اور قرآن سے حوالہ دے کر ناانصافی کے خلاف کھڑا ہونے کا کہا جا رہا ہے۔

Watch Video

سیاہ فام امریکی جورج فلائڈ کو مئی کے آخر میں پولیس نے بےدردی سے قتل کر دیا تھا۔ جسکے بعد پورے امریکہ میں احتجاج اورہنگامے شروع ہو گئے۔

DOWNLOAD UNEDITED VIDEO Watch Video
https://twitter.com/Tofeeq92/status/1269267147378896901?s=19