وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے 65 سال سے زیادہ عمر کے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کا فیصلہ کہ 65 سال سے زیادہ عمر کے غریب قیدی جو بیمار ہیں اور کسی گھناؤنے جرم کے مرتکب نہیں، ان کو رہا کرنے کی پالیسی بنائی جائے، ایک اور قدم ہے ایک ایسے پاکستان کی طرف جس میں حکومت کی اولین ترجیح ملک کا کمزور طبقہ ہے ناں کہ طاقتور اور دولتمند۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here