Trends ویڈیو: امیر زادوں نے غریب لوگوں کی راشن کیلئے دوڑیں لگوادیں By Malik - April 5, 2020 989 video: Rich people humiliating Needy people for Rations. میرے پاس الفاظ ہی نہیں وہ سب لکھنے کیلئے جو ویڈیو میں ہو رہا ہے!۔😓 راشن چاہیے تو ریس لگاو گاڑی کو پکڑ کر دکھاو،امیر زادوں نے غربت کا مذاق بنا دیا pic.twitter.com/lGj1zEmT1x— Ahmed Shehwar (@AhmedShehwar1) April 3, 2020 مزید دیکھیں: میرے پاس ابھی پندرہ دن کا راشن ہے، کسی اور زیادہ ضرورت مند کو دے دو، غریب ماں جی نے یہ کہہ کر راشن لینے سے انکار کر دیا۔ https://twitter.com/bLrkGffmZIw4clZ/status/1246016777169092608?s=19