پنڈی بھٹیاں میں سوتیلے بھائی کی ساتھیوں سمیت دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی

859

پنڈی بھٹیاں کے نواحی علاقے گڑھی وہاب میں دو بہنوں کے ساتھ مبینہ طور پر سوتیلے بھائی نے اپنے ساتھیوں سمیت اجتماعی آبروریزی کی ہے۔

https://twitter.com/Jiya__786/status/1229319746383949824?s=19

نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون زرینہ بی بی نے تھانہ کسیے میں دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے۔ کہ اس کے ساتھ اس کے سوتیلے بھائی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کی ہے۔

خاتون کے مطابق وہ اپنی بہن کے ساتھ گھر میں موجود تھی جب اس کا سوتیلا بھائی اپنے 3 ساتھیوں کے ساتھ گھر کی دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوا اور ان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔