سکھر: قرنطینہ کیے گئے زائرین مشتعل، دروازے توڑ کر باہر نکل آئے۔ ویڈیو

1062
Video: Sukkur, pilgrims broke the doors of Quarantine.

سکھر: کروناوائرس کی وجہ سے قرنطینہ کئے گئے زائرین اندر موجود عناصر کے اکسانے پہ مشتعل، دروازے توڑ کر باہر نکل آئے۔ “ہمیں نہ پانی مل رہا ہے نہ دوائی ملتی ہے، زائرین کا موقف”۔ وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔اللہ نہ کرے، ایسی جہالت کا نتیجہ پورا سندھ بھگتے گا۔

https://www.facebook.com/333544790159458/posts/1462312520616007/
Video: Negotiations started with angry pilgrims in Sukkur quarantine centre
https://twitter.com/TheViralT/status/1241320286118719490?s=19