What are ten high paying jobs one can do and earn how to do from home?
بہت سے لوگ سوشل میڈیا، اور دیگر آن لائن فورمز پر براؤزنگ کرتے رہتے ہیں، اور تلاش کرتے رہتے ہیں. کہ what are ten high paying jobs we can do in home.
خاص طور پر نوجوان لوگ جو صرف کالجوں میں ہیں یا حال ہی میں پڑھائی سے فارغ ہوئے ہیں لیکن ابھی تک نوکری نہیں ملی.
ان میں سے نہت ساروں کی خواہش ایک فالتو جیب خرچ کی ہے۔ اور بہت سوں کے پاس آپشنز اورمواقع کمی ہے۔ ان جیسی وجوہات کی بنا پہ، بہت سے نوجوان ten highpaying jobs کے بارے میں سرچ کرتےنظر آتے ہیں۔
ان میں سے بہت سارے لوگ اپنا قیمتی وقت، اور توانائی لنک شیئرنگ اور اس جیسے جعلی پروگراموں میں ضائع کر دیتے ہیں۔ لیکن سال گزر جانے کے بعد جو چند ڈالرز دکھاوے کو بنتے ہیں ۔ وہ حاصل کبھی نہیں ہوتے۔ کیونکہ یہ والے کام جینوئین نہیں ہیں۔
یاد رکھیں دنیامیں راتوں رات بنا کچھ کیے امیر ہونے والا کوئی بھی فارمولا حقیقی نہیں ہے۔ حتی کہ مارک زرگربرگ جیسوں نے بھی تیزی سے امیر ہونے سے پہلے کڑی محنت کی تھی۔ اس کے بعد ہی قسمت نے ساتھ دیا۔ لہذا انٹرنیٹ پہ موجود ایسے جعلی پروگراموں کے پیچھے اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ کوئی ایسا کام دیکھیں جسے واقع کرنا پڑتا ہے۔
ذیل میں میں ایسی ہی ten high paying jobs کا ذکر کروں گا۔ ان میں سے جو کام آپ کو موافق لگے۔ اسے اپنائیں اور محنت کر کے کامیابی حاصل کریں۔
اس سے پہلے میں پاکستان میں ڈیری اور پولٹری فارمنگ کے مکمل گائیڈز کے بارے میں لکھتارہا۔ لیکن ان کاموں کیلئے تھوڑی سے زیادہ سرمایہ کاری اور زمین پہ محنت کئ ضرورت ہوتی ہے۔ اگف آپ گھر بیٹھے آنلائن کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آرٹیکل پورا پڑھیں۔
Ten high paying jobs online ,photo: Globepk |
1; Translating is Best in ten high paying jobs ideas.
اس کے علاوہ اگرآپ دوسری زبانیں مثلا عربی جانتے ہیں ۔ تو آپ ان سے بھی ایسا ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اگر آپ آنلائن جاب تلاش کرنے کے خواہشمند ہیں تو اس ویب سائٹ پر آپ آسانی سے بطور مترجم کی آنلائن جاب بھی تلاش کر سکتے ہیں ۔
2; Editing/ proofreading Text.
3; Software Testing.
اس کام کوسیکھنے کیلئے آپ کو 4 ماہ درکار ہوں گے۔ کچھ لوگ ایک سال بھی لگا دیتے ہیں۔ سارا دارومدار اس بات پہ ہے، کہ آپ پہلے سے کمپیوٹر کا استعمال کس حد تک جانتے ہیں۔ اس کام کو کر کے لوگ لاکھوں روپے ماہانہ کما رہے ہیں۔
Online testing job photo : Globepk |
4; Designing Landing Pages.
5; Copywriting.
آپ آنلائنکانٹینٹ رائٹنگ کا کام کر کے بھی ہزاروں کما سکتے ہیں۔
6; Video Editing.
آپ نے یوٹیوب جیسی اپلیکیشن پہ کروڑوں ویڈیوز دیکھی ہوں گی۔ کچچ وی لاگرز ہیں۔ بہت سی ڈوکومینٹریز اور تعلیمی ویڈیوز۔ یہ سب اتنا سادہ نہیں کہ کیمرا اٹھایا اور ویڈیو بنا کر پوسٹ کر دی۔ ان کو بہت سارا ٹائم لگا کر ایڈیٹنگ کی جاتی ہے۔ ان میں میوزک اور افیکٹس شامل ہوتے ہیں۔ پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹرز لاکھوں روپے چارج کرتے ہیں۔۔ لیکن آپ بہت ساری فریاپلیکیشنز اور سافٹ ویئرز سے بھی ایڈیٹ کر سکتے ہیں۔۔ آپ گھر بیٹھے یہ کام بھی شروع کر سکتے ہیں۔ چند مشہور فری ویڈیو ایڈیٹنگ اپلیکیشنز یہ ہیں۔
IMovies.
Lightroom,
Adobe premiere ,
Sony Vegas.
7; Photo Editing.
چندفری فوٹو ایڈیٹنگ اپلیکیشنز درج ذیل ہیں۔
PixelLab.
Snapseed.
VSCO
LIGHTROOM
8; Blogging.
9; Virtual assistant;
10; Selling things on eBay / OLX in Pakistan.
اگر آپ امریکا، انڈیا یا یورپ میں ہیں، تو eBayپہ جائیں۔
اگر آپ پاکستان میں ہیں تو OLX
اس سے کیا ہو گا؟؟ میں آپ کو ایک حقیقی مثاک دیتا ہوں۔
میرا ایک دوست ہے۔ یونیورسٹی سے فارغ ہوا تو جوتے چٹخاتا رہا۔ ایسے 2 سال گزار دیے۔
اس کی جیب میں، 20، 22 ہزار روپے پڑے تھت۔ اس نے ایک دن او ایل ایکس سے ایک پرانا موٹرسائیکل خریدا، 16 ہزارمیں۔ اس کے بعد اس نے اسی موٹرسائیکل کی ذرا خوبصورت تصاویر لے کر پھر سے او ایلایکس پہ ہی اشتہار دے دیا، برائے فروخت، قیمت 22 ہزار۔
اگلے ہی دن اس کا موٹرسائیکل 21 ہزار میں بک گیا۔ 5000 کا منافع۔ میرے اس بھائی کے زرخیز دماغ نے اسی تجربے کو پیشہ بنا لیا۔ خریدو اور بیچو۔ سمجھ گئے ہوں گے آپ۔ ضروری نہیں آپ موٹرسائیکلوں کے پیچھے ہی پڑھیں۔ ہزاروں میں سے کوئی ایک یا چند آئٹم چنیں۔ اورگھمائیں۔۔
اوپر بیان کیے گئے سب آئیدیاز قابل عمل ہیں، شرط یہ ہے کہ آپ کا مزاج اور علم کس آئیڈیا کو چنتا ہے۔ ان کاموں کو کرنے کیلئے آپ کو اپنی باقائدہ نوکری چھوڑنے کی بھی ضرورت نہیں ۔ اگر آپ جاب کر رہے ہیں تو کرتے رہیں۔ اور شام کے وقت میں ایسا ہی کوئی آسان کام کریں۔ اور کچھ فالتو بلوں کی ادائیگیوں میں آسانی حاصل کریں۔ چاہیں تو کسی کام کو فل ٹائم بھی اپنا سکتے ہیں۔