نوازشریف کو دیکھنے پر ٹکٹ لگا کر پیسے کمانے کا پنجاب حکومت کا منصوبہ۔

966

اینکر عمران شاہد نے اپنے پروگرام آن دا فرنٹ میں انکشاف کیا ہے۔ کہ پنجاب حکومت جیل میں بند وی وی آئی پی قیدیوں سے ملنے کیلئے پاسز جاری کرنے والی ہے، جن کی قیمت ادا کرنی ہو گی۔ جب کہ نون لیگ کے جاوید لطیف کے مطابق “نوازشریف باہر بھی ملک کی خدمت کرتا رہا، اب جیل میں بند رہ کر بھی خدمت کرے گا”۔ دیکھیے ویڈیو۔

https://youtu.be/b-OXO7osxy4

مزید دیکھیں: مولانا فضل الرحمن، آرمی جنریلوں کو یہودی ایجنٹ کہنے لگے۔