‏وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی تو نہیں بن سکی لیکن ٹک ٹاک بن گئی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنا ڈالی اور کوئی ایکشن بھی نہیں لیا گیا کیا یہ ملک کے وزیر اعظم کی کرسی کا مزاق اڑانا نہیں؟؟‎

Vedio: ApNewsPK YouTube

ماڈل اور ٹک ٹاک سیلیبریٹی جو کچھ عرصہ قبل اپنے دوست صندل خٹک کے ساتھ ٹی وی اینکر مبشر لقمان کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے میڈیا کی نیوز کی زینت بنی ہوئی تھیں ۔اب ان کا نیا سیکنڈل سامنے آگیا حریم شاہ کی نیو وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں وزیراعظم عمران خان کی کرسی پر وڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ لوگوں کی طرف سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Ad

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here