ویڈیو: ترکی کے لوگ مصیبت کی گھڑی میں ایک زندہ قوم کا ثبوت دیتے ہوئے۔

1894
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/559290411606748/
Video: Turkish people helping there needy people at the time it was needed.

ترکی: مصیبت کے وقت میں (کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن اور روزگار کی مشکلات) صاحب حیثیت لوگوں نے، راشن کے تھیلے اور اشیاء ضرورت فٹ ہاتھوں پہ رکھنی شروع کر دیں تاکہ ضرورتمند رات کے وقت بلا جھجک و شرمندگی اٹھا کر اپنی مشکلات کم کر سکیں۔

https://www.facebook.com/358685831667208/posts/559252734943849/
Video from Turkey

میں اوپر جا کر اللہ کو سب بتاؤں گا، شامی بچے کی صدا اللہ نے سن لی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا اس آفت پہ تبصرہ۔

Previous articleبڑے بھائی کے “دل کی مینٹل ٹریٹمنٹ کیلئے” یہاں رہنا ضروری تھا، شہبازشریف کا ویڈیو بیان
Next articleاٹلی کے ایک باپ نے اپنی بچی کی ویڈیو شیئر کر کے لوگوں کو احتیاط برتنے کی تلقین کر دی
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.