میرا جسم میری مرضی کا جواب اسکی آنکھیں اسکی مرضی: سبق آموز

1398
https://youtu.be/P9PZ0tzVCqY
Video: Reply to Liberals of Pakistan

ان دنوں پاکستانی لبرلز کا “میرا جسم میری مرضی کا نعرہ” گونج رہا ہے۔ عورت مارچ کے نام پہ بے حیائی کا مظاہرہ کرنے والا گروہ پاکستانی لڑکیوں کا دماغ پراگندہ کرنے کیلئے پورا زاور لگا رہا ہے۔ اسی نعرے کے ردعمل میں ایک چھوٹی سی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوئی ہے۔ ‘اسکی آنکھیں اسکی مرضی’۔

مزید دیکھیں: میرا جسم میری مرضی کا پہلا نتیجہ، 15 سالہ لڑکی نے اپنے باپ کو گولی مار دی۔

https://twitter.com/Adnan8487/status/1235014495866621952?s=19
-advertisement-