اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک چلانے کیلئے جو متحد ہورہی ہے اس کی صرف ایک ہی وجہ ہے کہ ان کو این آر او نہیں مل رہا، آج وزیراعظم عمران خان ان کو این آر او دے دیں یہ کبھی تحریک نہیں چلائیں گے – عثمان ڈار @UdarOfficialpic.twitter.com/LKoestcQAB
مریم صفدر صاحبہ! ایٹمی دھماکوں کا ذکر کرتے ہوئے پاک فوج اور ایٹمی سائنسدانوں کو بھول گئیں۔ بہتر ہوتا کہ نوازشریف کے معاشی دھماکوں کا ذکر بھی کر دیتیں جس کی بدولت پاکستان آج دنیا کا مقروض ہے۔ عثمان ڈار#PrimeMinisterImranKhanpic.twitter.com/aXebHWjcfd
— PTI Haripur Official (@PTIHaripur1) May 30, 2019