وزیراعظم عمران خان کو ہیجڑوں کا بھی احساس کرنا چاہیے۔ وینا ملک، حنا بٹ کو ٹرول کرتے ہوئے۔

1043
Hina Parvez Butt PML-N

‏وزیراعظم پاکستان کو ہیجڑوں کا بھی احساس کرنا چاہیے۔ انہوں نے صرف عورتوں کی بات کر کے اس کھسر پھسر کا دل دکھایا ہے۔ عمران خان کے احساس پروگرام پہ حنا پرویز بٹ کی تنقید پہ وینا ملک کا جواب۔

تفصیلات کے مطابق حنا بٹ نے وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام پہ تنقید کرتے ہوئے کہا۔

“‏لیپ ٹاپ سے شروع ہونے والا سفر نا اہل اعظم کے دور میں گائے، بھینسوں ، بکریوں اور کٹوں پہ آکر رک گیا۔”

مزید دیکھیں؛ کرکٹر شاداب خان کا بے ہودہ سکینڈل بھی لیک ہو گیا۔

جوابی ٹوئیٹ میں فلمسٹار وینا ملک نے ،نون لیگی ممبر صوبائی اسمبلی، حنا پرویز بٹ کو مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا۔

“‏وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ہجڑوں کا بھی احساس کرنا چاہیے انہوں نے صرف عورتوں کی بات کر کے اس کھسر پھسر کا دل دکھایا ہے۔”