مودی نے چاۓ بیچی نواز شریف کی طرح اپنا ملک نہیں بیچا. انڈین میڈیا .🖐🖐🖐 پوری دنیا کو پتا ھے سوائے چند جاہلوں کے pic.twitter.com/7s6SitSZ1w
— AK Anwar Khan (خٹک) 🦅 (@AK_Anwar_Khan) May 29, 2020
ایک انڈین ٹی وی پر بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ مودی نے چائے بیچی ہے نواز شریف کی طرح ملک نہیں بیچا۔۔۔ وہ پوچھنا تھا کہ اس بیان سے نواز شریف آج پھر سرخرو ہوا ہے یا بے عزت ہوا ہے؟؟؟ pic.twitter.com/fIk8FA2beD