“وزیراعظم عمران خان نے مجھے کمینہ کہا تھا، مجھے لفافہ بھی کہا”- دیکھیں سلیم صافی کا دعویٰ

809
video: Saleem Safi Kameena by Imran Khan.

سلیم صافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نےبنفس نفیس سوشل میڈیا کارکنوں کو میری ٹرولنگ کی ہدایات دیں عمران خان نے میرے لئے لفافہ اور کمینہ جیسے الفاظ استعمال کئے۔ میرے پاس ثبوت موجود ہیں۔

سلیم صافی کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اللہ نے یہ اعزاز بخشا ہے کہ میں ایک لمحے کےلیے بھی عمران خان کی اس گندی تبدیلی کو لانے میں میرا کوئی کردار نہیں رہا۔ میں عمران خان کی سیاست کاحامی نہیں رہا۔

سلیم صافی کے اس انکشاف پہ سوشل میڈیا پہ دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے۔ اور لوگوں کا کہنا ہے یہ چیز اب سلیم صافی کی پہچان بن گئی ہے۔