Video: Journalist Salman Ghani fells of the chair while criticizing Imran Khan.

دنیا نیوز کے پروگرام میں افسوسناک صورتحال۔۔ دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں وزیراعظم عمران خان پہ تنقید کرتے، کرسی ٹوٹنے سے صحافی سلمان غنی نیچے گر گئے۔

مزید دیکھیں: کرکٹر عمر گل نے سیلفی کی فرمائش کرنے والے غریب بچے کو تھپڑ مار دیا۔

مزید دیکھیں: نون لیگ کے عابد شیرعلی کو لندن میں تقریب سے دھکے مار کر نکال دیا گیا۔

دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں تجزیہ کار سلمان غنی پروگرام کے دوران اپنا تجزیہ دے رہے تھے اور وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے کہ اچانک کرسی ٹوٹ گئی اور سینئر صحافی نیچے گر گئے۔

سلمان غنی نے جب کہا کہ “جب مہنگائی زیادہ ہو تو سمجھ لیں کہ حکمران چور ہے” توہ دھڑام سے نیچے گر گئے۔ جس پر اینکر عائشہ ناز گھبرا گئیں۔

عمران خان کی وجہ سے اب ہم سر اٹھا کر جی سکتے ہیں، بیوہ عورت کا بیان دیکھیں۔

جب سلمان غنی کرسی سے نیچے گرے تو پروگرام اینکر سیدہ عائشہ ناز نے فورا بریک لی۔

واضح رہے کہ سلمان غنی مسلم لیگ کے حامی اور وزیراعظم عمران خان کے ناقد سمجھے جاتے ہیں اور اکثروبیشتر ن لیگ کی حمایت اور وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔

1 COMMENT

Your Comments Will help Us to Improve.