لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور بڑھکیں،تیلی پہلوان کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کر دیا گیا

782
https://www.facebook.com/100004210441316/posts/1587400094743657/
viral video of famous boy during lockdown

سوشل میڈیا سے ہی کم عمری کی شادی کی وجہ سے شہرت پانے والے لڑکے کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پہلوان لڑکا کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور بڑھکیں مار رہا ہے کہ میں باہر گھوم رہا ہوں کدھ ہے پولیس۔

بعد میں یہی لڑکا پولیس والے کے گھٹنوں کو ہاتھ لگا کر منتیں کر رہا ہے۔ ابھی تک یہ کنفرم نہیں ہو سکا کہ اس لڑکے نے یہ ویڈیو مشہوری کیلئے بنائی یا واقع میں اس کے ساتھ ایسا ہوا ہے۔ تاہم سوشل میڈیا اس صورت حال کو خوب انجوائے کر رہا ہے۔

https://twitter.com/TheViralT/status/1245703563348791297?s=19