ملعون وقاص گورایا، اللہ، خانہ کعبہ اور طواف و عمرہ کا سر عام مذاق اڑانے لگا۔

927

ملعون وقاص گورایا، جو ماضی میں بھینسا، موچی، اور روشی جیسے توہین آمیز سوشل میڈیا پیجز چلاتا رہا۔ اور پکڑے جانے کے بعد مغرب کی کوششوں سے پاکستان سے فرار ہوا، اب سر عام، اللہ، خانہ کعبہ اور طواف و عمرہ کا مذاق اڑانے لگا۔ وقاص گورایا کے توہین آمیز ٹوئیٹس دیکھیں۔

https://twitter.com/AWGoraya/status/1238398726357561344?s=19

وقاص گورایا، اسلام، پاکستان اور پاک فوج کا بدترین دشمن اور پشتون تحفظ موومنٹ اور اس جیسی پاکستان مخالف تحریکوں کا سرگرم رکن ہے۔ لیکن اچنبھے کی بات ہے کہ توہین آمیز مواد پوسٹ کرنے پہ گرفتاری کے بعد اس ملعون کو پاکستانی سیکورٹی ایجنسیوں نے چھوڑ دیا تھا۔

Previous articleCanadian PM Justin Trudeau’s wife Sophie Trudeau Tested Positive for Coronavirus
Next articleHello world
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.