غریب بھوک سے مر رہے ہیں لیکن ہمارے پاس ڈیٹا ہی نہیں راشن کس کو دینا ہے۔ سعید غنی

1029
https://www.facebook.com/539685396852512/posts/739661976854852/
Sindh Government doesn’t have Data of poor people.

سب سے پہلے لاک ڈاؤن کرنے والے صوبے کے وزیر سے جب پوچھا گیا کہ لوگ مر رہے ہیں بھوک سے آپ لوگ کیا کر رہے؟؟ جواب ملا ہمارے پاس معلومات ہی نہیں، راشن کس کو تقسیم کرنا ہے۔