More

    عمران خان کی وجہ سے اب ہم سر اٹھا کر جی سکتے ہیں، بیوہ عورت کے الفاظ

    https://youtu.be/lW30fjQGDfo
    Video: Widow woman says thanks to Imran Khan

    ‏ایک بیوہ خاتون وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے ساتھ ایک سٹیج پر ۔کیا یہ نیا پاکستان نہیں؟

    Imran Khan, Usman Buzdar sitting with a widow woman.

    ہم بے سہارا عورتوں کیلئے جینا بہت مشکل تھا۔ عمران خان کا شکریہ جس نے ہمیں سہارا دیا ۔اب ہم سر اٹھا کے جی سکتے ہیں ۔خاتون کی باتیں سن کر وزیر اعظم عمران خان آبدیدہ۔‎

    مزید دیکھیں: رکشہ ڈرائیور کی چھ سالہ بچی سے زیادتی۔

    مزید دیکھیں، کرکٹ کھیلتے بچوں نے چھ فٹ لمبا میزائل دریافت کر لیا۔

    https://twitter.com/SyedInamShah11/status/1230823913862631426?s=19