بغیر کسی ثبوت کے کسی پہ “یہودی ایجنٹ” کا الزام لگانے والے کیلئے کیا حکم ہے۔

974

وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ 23 سال سے ہر طرح کے گھٹیا الزامات سے نوازا گیا۔ عمران خان کی پہلی بیوی پہ سمگلنگ کا الزام لگا کر ان کی شادی تڑوانے سے لے کر یہودی ایجنٹ تک کے الزام لگائے گئے۔ جانیے احادیث کی روشنی میں کسی مسلمان پہ یہ الزام لگانے والے کیلئے کیا حکم ہے؟ مزید دیکھیں، کشمیر جل رہا ہے اور مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد پہ حملے کیلئے فوج تیار کر لی ۔

دیکھیے، مولانا فضل الرحمن کے نام ایک کشمیری بہن کا پیغام، فضل الرحمن کشمیر کی مائیں بہنیں تمہیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔