اٹلی کے ایک باپ نے اپنی بچی کی ویڈیو شیئر کر کے لوگوں کو احتیاط برتنے کی تلقین کر دی

1000
https://www.facebook.com/508873112623858/posts/1511832015661291/
Video: A Father from Italy urges people to take care

کرونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد پیش نظر ساری دنیا احتیاط کر رہی ہے اور احتیاط کرنے کا بول رہی ہے۔ لیکن بہت سارے پاکستانی اس وباء کو سنجیدہ لینے کی بجائے مذاق اڑانے میں لگے ہیں یا چھٹیوں کو پکنک کے طور پہ منا رہے ہیں۔

مزید دیکھیں: روسی عوام کیلئے دو آپشن ہیں۔ پندرہ دن گھر بیٹھیں یا پانچ سال کیلئے جیل جائیں، روسی صدر کا اعلان۔

اٹلی جو اس بیماری سے سب سے زیادہ تیز رفتاری سے متاثر ہو رہا ہے۔ کے ایک شہری نے اپنی بچی کی حالت کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اور لوگوں سے احتیاط برتنے پہ زور دیا ہے۔

Previous articleویڈیو: ترکی کے لوگ مصیبت کی گھڑی میں ایک زندہ قوم کا ثبوت دیتے ہوئے۔
Next articleFact Check: Did Russia Unleashed 500 to 800 Lions on the roads?
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.