افغانستان میں علی وزیر، محسن داوڑ، شیر پاؤ اور اچکزئی کے پاکستان مخالف نعرے

821
Mohsin Dawar and Ali Wazir in Afghanistan with the helicopter of Afghan Intelligence agency
قومی اسمبلی کے ممبران اور پختون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں علی وزیر اور محسن داوڑ کو افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے خصوصی ہیلی کاپٹر میں بارڈر سے اٹھا کر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں لے جایا گیا۔

افغانستان میں تاریخ کا انوکھا واقع ہوا کہ ایک ہی دن میں دو اشخاص نے ایک ہی ملک کے صدر کا حلف اٹھایا۔ عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کی تقریب حلف برداری ایک ہی دن وقوع پذیر ہوئی۔ اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نیشنل اسمبلی کے ممبران علی وزیر، محسن داوڑ، آفتاب شیرپاؤ اور محمود اچکزئی نے بھی شرکت کی۔

سینئر صحافی صابر شاکر نے انکشاف کیا ہے کہ اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں، علی وزیر، محسن داوڑ، آفتاب شیرپاؤ اور محمود اچکزئی نے پاکستان مخالف نعرے لگائے ہیں۔ تفصیلات ذیل میں دی گئی ویڈیو میں دیکھیں۔

https://youtu.be/nZR5LplPZBo
Video: Sabir Shakir reveals the facts about Mohsin Dawar and Ali Wazir.

مزید دیکھیں: علی وزیر اور محسن داوڑ کو افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے خصوصی ہیلی کاپٹر میں بارڈر سے اٹھا کر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں لے جایا گیا۔

-advertisement-