کراچی، چینی باشندے نے ٹریفک پولیس والے کو مار مار کر ادھ موا کر دیا

1100
Chinese Citizen arrested in Karachi after beating traffic police constable

کراچی؛ قیوم آباد کے قریب پارکنگ سے گاڑی لفٹ کرنا ٹریفک پولیس کے سپاہی کو مہنگا پڑ گیا۔ چینی باشندے نے غریب اہلکار کو مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ ٹریفک اہلکار زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھیں۔

https://youtu.be/vfp9nPtJ0xs
Video: Chinese Citizen arrested after beating traffic police constable in Karachi.

پولیس نے بدترین تشدد میں ملوث چینی باشندے کو گرفتار کرلیا۔

https://twitter.com/RegnlTelegraph/status/1212353688930529281?s=19

میں نے گاڑی نو پارکنگ میں کھڑی کی تھی، چینی باشندے کے ڈرائیور کا بیان۔ سپاہی نے آکر منع کیا لیکن صاحب نے گاڑی ہٹانے نہ دی، ڈرائیور۔

ٹریفک پولیس والے گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لے جانے لگے، ڈرائیور. چینی صاحب نے ٹریفک کے سپاہی کو بہت برے طریقے سے مارنا شروع کر دیا. منہ پر کمر پر پیروں پر ہر جگہ تشدد کیا، ڈرائیو۔

-advertisement-