A Lawyer in shakargarh beat young Orphan Girl

1426

‏شکر گڑھ بار میں وکلاء کا ایک کمسن بچی کے ساتھ برا رویہ ایک وکیل دھکے مار رہا ھے اور دوسرا کس طرح ٹانگ مار کر گرا رہا ہے۔ بہت افسوس کا مقام ھے
وکلاء کا پیشہ عزت اور احترام کا پیشہ ھے؟؟ ‎

https://twitter.com/Rameezkhan066/status/1189207085638131719?s=09

موقع پر موجود پولیس اہلکار تماشائی بنے دیکھتے رہے۔ مزید دیکھیں: حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا حسن نیازی پاک فوج کے جوانوں سے بدتمیزی کرتے ہوئے۔

دو دن پہلے ٹیوٹر پر اس خبر کو لیک گیا اس پر متعلقہ احکام نے نوٹس لیا ۔

‏2 دن پہلے شکر گڑھ بار میں یتیم بچی کو لاتوں سے مارنے والا درندہ نما انسانی وکیل گرفتار ہو چکا ہے۔ اچھی بات ہے مگر پنجاب پولیس کو موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کو بھی نوکری سے برطرف کر کے وکیل کے برابر کی سزا دینی چاہیئے کیوں کہ پولیس اہلکار بھی دھکے دے کر لڑکی کی تذلیل کر رہے تھے۔

https://twitter.com/FarazWahab1/status/1189279829780242434?s=19

Previous articleRing road Lahore Video Scandal- DHA girl dances openly
Next articleShaheen Afridi Hareem Shah video Call leaked on Social media
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.