More

    ایک سپینش اپنے گھر میں عبادت کیلئے رکھے بتوں کو توڑ رہا ہے کہ انہوں نے ہماری کوئی مدد نہ کی۔

    https://www.facebook.com/539685396852512/posts/738412820313101/
    Video: Coronavirus is breaking the faith of weakests

    کروناوائرس کی وباء کے سامنے دنیا بےبس نظر آتی ہے۔ تمام بڑی بڑی فارماسوٹیکل کمپنیاں، ادارے، سائنسی لیبارٹریز اور طاقتیں اب تک اس وباء کی ویکسین ڈھونڈنے میں ناکام ہیں، جو چند دنوں میں ہزاروں جانیں لے چکی ہے۔

    اس بے بسی کے عالم میں کمزور عقائد والے عیسائیوں کا اپنے بتوں سے اعتبار بھی اٹھ گیا ہے۔ جنہوں نے اپنے گھروں میں سر جھکانے کیلئے مریم ء اور حضرت عیسی کے بت لٹکائے تھے۔ سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے ایک ہسپانوی اپنے گھر میں عبادت کیلئے رکھے بتوں کو توڑ رہا ہے۔

    https://twitter.com/aishnaim/status/1243859725466447873?s=19
    https://twitter.com/ImrannArif/status/1243871942429605889?s=19